رسائی کے لنکس

100 میٹر اونچا ابلتا ہوا لاوا


100 میٹر اونچا ابلتا ہوا لاوا
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:13 0:00

امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک اہم شاہراہ کے بہت قریب پہنچ گیا ہے جو ساحلی علاقے کے رہائشیوں کے اس علاقے سے نکلنے کا واحد راستہ ہے۔ اس ویڈیو میں آتش فشاں سے لاوا کو تقریبا 100 میٹر اونچا اڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو اب جنوب مشرق کی طرف 270 میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے بڑھ رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG