رسائی کے لنکس

چین اور تائیوان کے رہنماؤں کی تاریخی ملاقات

چین اور تائیوان کے رہنماؤں نے 66 برسوں میں پہلی بار براہ راست ملاقات کی۔ تائیوان کے صدر ما ینگ جیو اور چین کے صدر شی جنپنگ نے ہفتہ کو سنگاپور میں باضابطہ بات چیت سے قبل وہاں موجود صحافیوں کی ایک بڑی تعداد کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلایا۔

XS
SM
MD
LG