رسائی کے لنکس

logo-print

نیوز رپورٹس

لبنان: شامی پناہ گزین بستیوں میں قائم گھر منہدم


لبنان: شامی پناہ گزین بستیوں میں قائم گھر منہدم
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:13 0:00

دس لاکھ سے زائد شامی پناہ گزین لبنان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں۔ لبنان کی حکومت کا کہنا ہے کہ ان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا وقت آ گیا ہے۔ حکام نے پناہ گزین بستیوں میں قائم گھروں کو منہدم کرنے کے لیے بل ڈوزروں کے ساتھ فوجی دستے بھی بھیجے ہیں۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG