رسائی کے لنکس

کیا جوڑوں کے درد کا کوئی مستقل علاج ہے؟


کیا جوڑوں کے درد کا کوئی مستقل علاج ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:27 0:00

وائس آف امریکہ کے مستقل سلسلے 'لائف تھری سکسٹی' میں صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات ہوتی ہیں۔ آج کا موضوع جوڑوں کا درد ہے جس کا سامنا بہت سے لوگ کرتے ہوں گے۔ صبا شاہ خان بتا رہی ہیں کہ یہ درد کس وجہ سے ہوتا ہے اور اس کا کوئی مستقل علاج ہے یا نہیں۔

XS
SM
MD
LG