رسائی کے لنکس

logo-print

ہارٹ اٹیک سے کیسے بچیں؟


ہارٹ اٹیک سے کیسے بچیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:27 0:00

وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ ہارٹ اٹیک یا دل کی بیماری کی کیا علامات ہو سکتی ہیں اور دل کا دورہ پڑنے کے بعد آپ کے لیے کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ بتا رہی ہیں صبا شاہ خان۔

XS
SM
MD
LG