ٹینا ثانی کو لوگ ان کی منفرد آواز، فیض کے کلام کی گائیکی یا لوک اور نیم کلاسیکل موسیقی سے تعلق کی بنا پر جانتے ہیں۔ لیکن کم لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے ذہنی دباؤ پر قابو پانے کے لیے قدرت کو کیسے اپنا دوست بنایا۔ ٹینا ثانی کی صبا شاہ خان سے گفتگو دیکھیے اس ویڈیو میں۔
فیس بک فورم