رسائی کے لنکس

خوبصورت ایمسٹرڈیم

نیدرلینڈ کا دارالحکومت ایمسٹرڈیم دنیا کے چھوٹے مگر اہم شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ شہر اپنی نہروں اور عجائب گھروں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے اور اس کا شمار یورپ کے انتہائی خوبصورت شہروں میں ہوتا ہے۔ ان دنوں ایمسٹرڈیم شہر میں بہار کی آمد آمد ہے لیکن موسم خاصا سرد ہے۔ ایمسٹرڈیم کا یہ خوبصورت موسم دیکھنے سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں پہنچ رہی ہے۔ 'وائس آف امریکہ - اردو سروس' کے نمائندے خلیل بگھیو بھی ان دنوں ایمسٹرڈیم میں ہیں جنہوں نے یہ تصاویر بھیجی ہیں جن میں ایمسٹرڈیم کی مصروف تر زندگی میں بھی خوبصورتی کا احساس نمایاں ہے۔
مزید

ایمسٹرڈیم میں شہری خوبصورت ماحول میں سائیکلنگ کرتے ہوئے
1

ایمسٹرڈیم میں شہری خوبصورت ماحول میں سائیکلنگ کرتے ہوئے

ایمسٹرڈیم شہر کا ایک خوبصورت منظر
2

ایمسٹرڈیم شہر کا ایک خوبصورت منظر

ایمسٹرڈیم نہروں اور عجائب گھروں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے
3

ایمسٹرڈیم نہروں اور عجائب گھروں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے

ایمسٹرڈیم دنیا بھر میں خوبصورتی اور نہروں کے باعث مشہور ہے
4

ایمسٹرڈیم دنیا بھر میں خوبصورتی اور نہروں کے باعث مشہور ہے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG