رسائی کے لنکس

60 سے 90 سال کے فٹبالرز

پیرو میں عمر رسیدہ افراد میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے دارالحکومت لیما کی انتظامیہ نے فٹبال کے ایک میچ کا اہتمام کیا۔ اس کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے کھلاڑیوں کی عمریں 60 سے 90 سال کے درمیان تھیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG