رسائی کے لنکس

کیا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرنے والوں کو عام معافی دینی چاہیے؟


کیا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرنے والوں کو عام معافی دینی چاہیے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:54 0:00

افغانستان میں امن کے لیے طالبان امریکہ کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے پر آمادہ نظر آ رہے ہیں۔ جبکہ افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان کو مذاکرات کی غیر مشروط دعوت ہے۔ لیکن کیا امن کی خاطر ایسے افراد کو معافی دینا انصاف ہے جنہوں نے سال ہا سال نہتے شہریوں کا خون بہایا ہو۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG