رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

سیاحوں کی شیر کے ساتھ سیلفی


سیاحوں کی شیر کے ساتھ سیلفی
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:54 0:00

کریمیا کے ایک سفاری پارک میں شیر سیاحوں کی ایک گاڑی میں سوار ہو گیا۔ فلیا نامی اس شیر نے سیاحوں سے گلے ملنا شروع کر دیا۔ سیاح شیر کو اتنا قریب دیکھ کر ذرا بھی نہیں گھبرائے اور شیر کے ساتھ سیلفی لینے لگے۔ اس ویڈیو میں شیر کو گاڑی میں سیاحوں سے گھلتے ملتے دیکھا جا سکتا ہے۔

XS
SM
MD
LG