رسائی کے لنکس

'کلیجی فروش' اداکار و ہدایتکار


'کلیجی فروش' اداکار و ہدایتکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:25 0:00

کچھ لوگ شوق کی خاطر اپنا گھر بار چھوڑ دیتے ہیں تو کچھ لوگ فکر معاش کے باعث اپنے شوق کو ہی خیرباد کہہ دیتے ہیں۔ لیکن، آج ہم آپ کو ملوائیں گے ایک ایسے محنتی شخص سے جو اپنے خاندانی کاروبار کو بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں اور فلموں میں ایکٹنگ اور ڈائریکشن کا شوق بھی پورا کر رہے ہیں۔ سعود ظفر اور خرم ریاض کی رپورٹ دیکھئے!

XS
SM
MD
LG