رسائی کے لنکس

کراچی: لیاری کے نوجوانوں کا امن پیغام

کراچی کے ایک مقامی آڈیٹوریم میں لیاری کے نوجوانوں کی غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے شہر میں 'امن' کا پیغام عام کرنے اور دہشتگردی کو فضا کے خاتمے کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کےدوران لیاری کے نوجوانوں نے 'سب ٹھیک ہے' کے عنوان سے ایک تھیٹر ڈرامہ پیش کیا جبکہ ڈاکیومینٹری فلم اور نوجوانوں کی جانب سے بنائی گئی امن پیغامات والی پینٹنگز بھی تقریب کا حصہ بنی رہیں۔ تحریر و تصاویر شائستہ جلیل، کراچی

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG