رسائی کے لنکس

چیلسی فلاور شو 2014

لندن میں پھولوں کا سالانہ میلہ "چیلسی فلاور شو" جاری ہے۔ یہ میلہ دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے اور ایک اندازے کے مطابق ہر سال اسے دیکھنے کے لیے ایک لاکھ سے زائد لوگ یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ اس شو میں طرح طرح کے پھولوں اور باغیچوں کے نمونے رکھے جاتے ہیں۔ خاص ترتیب سے رکھے گئے گل داؤدی لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG