رسائی کے لنکس

لندن اور اسپین میں فیشن ویک جاری

موسم بہار اور گرما 2014ء کے لیے ملبوسات کی نمائش کے سلسلے میں لندن اور اسپین کے شہر میڈرڈ میں فیش ویک جاری ہیں۔ معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کو دنیا کی مشہور ماڈلز زیب تن کیے ہوئے ان فیشن شوز میں شریک ہیں۔
مزید

موسم کے اعتبار سے کپڑوں کا چناؤ، فیشن اوررنگوں کو سامنے رکھ کر کیا جائے تو یہ شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے۔
1

 اس فیشن ویک میں شامل ہونے والے ڈیزائنرز کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے کہ وہ اپنے فن کو ایک بڑے پلیٹ فارم پر نمائش کے لیے پیش کریں۔
2

 اس فیشن ویک میں شامل ہونے والے ڈیزائنرز کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے کہ وہ اپنے فن کو ایک بڑے پلیٹ فارم پر نمائش کے لیے پیش کریں۔

 ڈیزائنرز کی اس بھیڑ  میں کسی بھی چھوٹی اور نئی فرم کیلیے اپنی مصنوعات کے قدردان تلاش کرنا خاصا مشکل کام ہے۔
3

 ڈیزائنرز کی اس بھیڑ  میں کسی بھی چھوٹی اور نئی فرم کیلیے اپنی مصنوعات کے قدردان تلاش کرنا خاصا مشکل کام ہے۔

لندن فیشن ویک کے دوران ایک ماڈل کیٹ واک کرتے ہوئے۔
4

لندن فیشن ویک کے دوران ایک ماڈل کیٹ واک کرتے ہوئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG