رسائی کے لنکس

تنازعات میں جنسی تشدد کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس

دنیا بھر میں مختلف تنازعات کے دوران جنسی تشدد کے خاتمے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد لندن میں ہوا۔ ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خصوصی ایلچی اینجلینا جولی نے برطانوی وزیرخارجہ کے ہمراہ اس کانفرنس کی مشترکہ صدارت کی۔ تنازعات کے دوران جنسی تشدد کے خاتمے کے میثاق پر دنیا کے 148 ملکوں نے دستخط کر رکھے ہیں جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG