رسائی کے لنکس

صدر براک اوباما کی پہلی صدارتی مدت

صدربراک اوباما اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے چھ نومبر کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ اپنی پہلی صدارتی مدت کے دوران معیشت کی بحالی، ہیلتھ انشورنس پروگرام کی اصلاحات، اسامہ بن لادن کی ہلاکت، امریکی فوجیوں کی وطن واپسی سمیت متعدد اہم اقدامات کیے۔ پہلے دور صدارت کی چند یادگار تصاویر

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG