رسائی کے لنکس

مشہور و معروف شخصیات کے مومی مجسمے

مادام تساؤ کے مومی مجسموں کے عجائب گھر کی شہرت اور مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب اس کی شاخیں دنیا کے مختلف ملکوں میں کھولی جا رہی ہیں اور انھیں دیکھنے کے لیے اب صرف انگلینڈ کا ہی رخ نہیں کرنا پڑے گا۔ 1835ء میں لندن میں پہلے عجائب گھر کے قیام کے بعد اب اس کی شاخیں مختلف حصوں میں بنائی گئیں اور اب یہ ہالینڈ، بنکاک، برلن، دبئی، شنگھائی، امریکہ، روس ہانگ کانگ تک پھیلنے جا رہی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG