رسائی کے لنکس

سی دو: پاکستان کی پہلی آن لائن ٹیلرنگ ایپ


سی دو: پاکستان کی پہلی آن لائن ٹیلرنگ ایپ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:11 0:00

ماہ رمضان کے دوران خواتین کو سحری اور افطار کی تیاری کے علاوہ فکر ہوتی ہے عید کے کپڑوں کی۔ درزی کے پاس جاؤ تو وقت تو ضائع ہوتا ہی ہے، نوک جھوک الگ ہوتی ہے۔ اسی لیے آئی ہے ایک نئی ایپ ’سی دو‘۔ ہمارے ہفتہ وار سلسلے ’میڈ ان پاکستان‘ میں سدرہ ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG