رسائی کے لنکس

درجہ حرارت بڑھنے سے سبز نسل کے صرف مادہ کچھوے پیدا ہو رہے ہیں


درجہ حرارت بڑھنے سے سبز نسل کے صرف مادہ کچھوے پیدا ہو رہے ہیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:34 0:00

ایک نئے سائنسی مطالعے کے مطابق آسٹریلیا کے شمال میں واقع گریٹ بیریر نامی چٹانوں کا درجہ حرارت بڑھنے سے وہاں کے سبز نسل کچھووں کے اب صرف مادہ بچے پیدا ہو رہے ہیں۔ بیالوجی کی حالیہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اس چٹانی علاقے میں صرف مادہ سبز کچھووں کا پیدا ہونا ان کی بقا کے لیے اچھا نہیں ہے۔

XS
SM
MD
LG