رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

بغیر تربیت ایوارڈ یافتہ فلمیں بنانے والے


بغیر تربیت ایوارڈ یافتہ فلمیں بنانے والے
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:14 0:00

افریقہ کے ملک ملاوی میں کوئی فلم سکول اور سینما گھر نہیں۔ لیکن، وہاں بننے والی فلموں کو بین الاقوامی ایوارڈ ملتے ہیں۔ ان فلموں کے ڈائریکٹرز نے خود سے فلمیں بنانا سیکھی ہیں۔ اس سال روانڈا میں ہونے والے’افریکن مووی اکیڈمی ایوارڈز‘ کے لیے ان میں سے 7 ڈائرکٹروں کو نامزد کیا گیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG