رسائی کے لنکس

ملائیشیا کا مسافر طیارہ یوکرین میں تباہ

ملائیشیا کا ایک مسافر بردار طیارہ مشرقی یوکرین میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں عملے سمیت 298 افراد سوار تھے۔ خدشہ ہے کہ طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ جہاز پر ہالینڈ کے 154 شہری سوار تھے جب کہ دیگر مسافروں کا تعلق، ملائیشیا، انڈونیشیا، برطانیہ، جرمنی اور کینیڈا سے تھا۔ اس واقعے میں کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG