رسائی کے لنکس

مشرقی یوکرین سے تباہ شدہ ملائشین طیارے کا ملنے والا ملبہ

مقامی امدادی کارکنوں نے مشرقی یوکرین کے علاقے میں چار ماہ قبل 'مار گرائے' گئے ملائیشیا کے مسافر طیارے کا ملبہ اور لاشوں کی باقیات برآمد کی ہیں۔ ایمسٹرڈیم سے کوالالمپور جاتے ہوئے ملائیشیا کا یہ طیارہ مشرقی یوکرین کے ان علاقوں پر پرواز کے دوران مبینہ طور پر میزائل لگنے سے تباہ ہو کر گر گیا تھا جہاں روس نواز باغیوں اور یوکرین کی فورسز کے درمیان لڑائی جاری تھی۔ اس واقعے میں جہاز پر سوار تمام 298 افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں اکثریت کا تعلق ہالینڈ سے تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG