رسائی کے لنکس

لاپتا طیارے کے مسافروں کے لواحقین پریشان

آٹھ مارچ کو ملائیشیا کا ایک بوئنگ 777 ‘ایم ایچ 370’ مسافر طیارہ عملے اور مسافروں سمیت 239 افراد کو بیجنگ لے جانے کے لیے کوالالمپور سے پرواز کے بعد لاپتا ہو گیا تھا۔ جہاز کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا ہے جب کہ 26 ملکوں کی کشیتاں، جہاز اور دیگر امدادی عملہ اس کی تلاش کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
مزید

لاپتا طیارے کے مسافروں کے لواحقین اپنے پیاروں کے لیے بہت پریشان ہیں۔
1

لاپتا طیارے کے مسافروں کے لواحقین اپنے پیاروں کے لیے بہت پریشان ہیں۔

ایک چینی غم زدہ خاتون تاحال اپنے پیاروں کی خبر کے لیے منتظم
2

ایک چینی غم زدہ خاتون تاحال اپنے پیاروں کی خبر کے لیے منتظم

 26 ملک تلاش کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
3

 26 ملک تلاش کی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

آٹھ مارچ کو ملائیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہو گیا تھا۔
4

آٹھ مارچ کو ملائیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہو گیا تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG