رسائی کے لنکس

لاپتا طیارے کے مسافروں کے لواحقین پریشان

آٹھ مارچ کو ملائیشیا کا ایک بوئنگ 777 ‘ایم ایچ 370’ مسافر طیارہ عملے اور مسافروں سمیت 239 افراد کو بیجنگ لے جانے کے لیے کوالالمپور سے پرواز کے بعد لاپتا ہو گیا تھا۔ جہاز کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا ہے جب کہ 26 ملکوں کی کشیتاں، جہاز اور دیگر امدادی عملہ اس کی تلاش کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG