رسائی کے لنکس

بماکو میں ریڈسن ہوٹل پر حملے

مغربی افریقی ملک مالی کی افواج دارالحکومت بماکو کے اُس پرتعیش ہوٹل میں داخل ہوگئیں جہاں مسلح افراد نے 170 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔

حکام کے مطابق، یرغمال بنائے گئے افراد میں سے 140 ہوٹل میں مقیم مہمان، جب کہ 30 عملے کے اراکین تھے۔

اطلاعات کے مطابق، فورسز نے 80 افراد کو بازیاب کرا لیا ہے، جب کہ مسلح افراد نے تین افراد کو ہلاک کر دیا۔

مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG