رسائی کے لنکس

مالی کا روایتی کپڑا ’بوگولان‘


مالی کا روایتی کپڑا ’بوگولان‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:53 0:00

مقامی آبادی کا ثقافتی ورثہ اور ان کا روزگار چھن نہ جائے اس کے لئے دستکار ایک روایتی کپڑے ’بوگولان‘ کی تیاری پر اِن دنوں خاص توجہ دے رہے ہیں۔ یہ وہ کپڑا ہے جسے بڑے بڑے انٹرنیشنل ڈیزائنر برانڈز اپنے ملبوسات کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ یہ کیسے بنتا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG