رسائی کے لنکس

مالی میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں

مغربی افریقہ کے ملک مالی میں اتوار کو صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے مختلف تنازعات میں گھرے اس ملک کے یہ انتخاب مبصرین کے بقول ملک و قوم کی ترقی کے لیے ایک نیا باب کا آغاز ثابت ہو سکتے ہیں۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG