رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

پاک بھارت کشیدگی: یو این سیکٹری جنرل کی ثالثی کی یقین دہانی


پاک بھارت کشیدگی: یو این سیکٹری جنرل کی ثالثی کی یقین دہانی
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:31 0:00

اقوم متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے پلوامہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی پاک بھارت کشیدگی کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ملیحہ لودھی نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں مذید کیا کہا آئیے جانتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG