رسائی کے لنکس

مانچسٹر کا موسم، بارش نہ ہونے کی خواہش اور امکان


مانچسٹر کا موسم، بارش نہ ہونے کی خواہش اور امکان
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:10 0:00

مانچسٹر سٹی سینٹر میں عالمی کپ کرکٹ کا جوش عروج پر ہے۔ منتظمین نے یہاں بڑے اسکرین لگائے ہیں تاکہ شائقین اتوار کا میچ براہ راست دیکھ سکیں۔ ساتھ ہی بچے اور بڑے کرکٹ کھیلتے دکھائی دیتے ہیں۔ سردی ہے اور بارش کی پیش گوئی بھی۔ لیکن موسم میں بہتری کا امکان ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG