رسائی کے لنکس

مارگریٹ تھیچر کی آخری رسومات عالمی رہنماؤں کی شرکت

برطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر کی آخری رسومات بدھ کو لندن میں ادا کردی گئیں۔ وہ آٹھ اپریل کو فالج کے حملے میں مبتلا ہونے کے بعد 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔ قومی پرچم میں لپٹے ان کے تابوت کو ایک خصوصی گاڑی پر سینٹ پال کیتھڈرل لایا گیا جہاں 170 ممالک کے رہنما اور اعلیٰ شخصیات رسومات میں شرکت کے لیے موجود تھیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG