رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

لاہور کے تاریخی بازاروں میں لٹکتی بے ہنگم تاریں شہریوں کے لئے مسلسل خطرہ


لاہور کے تاریخی بازاروں میں لٹکتی بے ہنگم تاریں شہریوں کے لئے مسلسل خطرہ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:49 0:00

پاکستان میں نئے نئے شاپنگ مالز بن رہے ہیں جہاں ہر وقت خریداروں کا رش رہتا ہے۔ لیکن دوسری جانب لاہور شہر کے تاریخی بازاروں کی تنگ گلیوں میں لٹکتی بے ہنگم تاریں دکانداروں اور راہگیروں کے لیے مستقل خطرہ ہیں۔ اس صورت حال کو بہتر کرنے کے لیے کیا اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG