رسائی کے لنکس

مریخ جانے والا 'ناسا' کا خودکار خلائی جہاز

کیپ کیناوریل، فلوریڈا — مارس ایٹموسفیئر اینڈ وولیٹائل ایوولوشن (ماون) مشن ایک خودکار خلائی جہاز ہے جو مریخ کے بارے میں اُٹھنے والے بہت بڑے سوال کا جواب دینے کے لیے اس سرخ سیارے کی طرف روانہ کیا جا رہا ہے۔ 'ماون' کو مریخ تک پہنچنے میں 10 ماہ لگیں گے مگر سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ اپنے آلات اس سے پہلے کھول کر بہت سے اعداد و شمار اکٹھا کرنا شروع کر دے گا۔ 'ماون' کے مریخ تک پہنچنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ خلائی جہاز کے اڑان بھرنے کے وقت مریخ اور ہماری زمین ایک مخصوص فاصلے پر ہوں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG