A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

1
بھارت: نئی دہلی میں جاری گرمی کی شدید لہر سے بچنےکےلیے ایک لڑکا کیچڑ کے تالاب میں نہاتے ہوئے

2
عراق: شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے معتقدین، امام موسیٰ کاظم کی برسی کے موقع پر ان کے مزار کے پاس سے علامتی جنازہ لے جاتے ہوئے

3
برازیلی کینوپسٹ روبینز پومپیو اولمپک مشعل تھامے پاروناؤ جھیل سے گزرتے ہوئے

4
جاپان: ٹوکیو کے گنزا شاپنگ ڈسٹرکٹ میں ایک شخص سیلفی لیتے ہوئے