رسائی کے لنکس

خیبر پختونخوا میں خسرے نے وبائی شکل اختیار کر لی


خیبر پختونخوا میں خسرے نے وبائی شکل اختیار کر لی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:32 0:00

خیبر پختونخوا میں خسرے کی بیماری نے وبائی شکل اختیار کر رکھی ہے جہاں صرف رواں سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں گیارہ ہزار سے زائد بچوں میں خسرے کے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اب تک 23 بچوں کی اس بیماری سے موت واقع ہوئی ہے۔ دیکھتے ہیں پشاور سے عمر فاروق کی یہ رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG