رسائی کے لنکس

ڈانلڈ ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان تاریخی ملاقات


ڈانلڈ ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان تاریخی ملاقات
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:19 0:00

امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان تاریخی ملاقات کی تیاریاں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف سٹاف اور کچھ دیگر اہلکار سنگاپور روانہ ہو گئے ہیں جہاں دونوں صدور کے درمیان 12 جون کو ملاقات متوقع ہے۔

XS
SM
MD
LG