رسائی کے لنکس

امریکہ: ’میموریل ڈے‘ کی تقریبات

امریکہ میں ہر سال مئی کے آخری پیر کو ان فوجیوں کی یاد میں دن منانے کے لیے تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے وطن کے دفاع اور آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ تاہم، غیر سرکاری طور پر متعدد امریکی اِس دِن کو موسمِ گرما کا باضابطہ آغاز خیال کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG