رسائی کے لنکس

تہران: چوہوں کا شکار کرنے والے نشانہ باز


تہران: چوہوں کا شکار کرنے والے نشانہ باز
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:58 0:00

ایران کے شہر تہران میں چوہوں کی بہتات ہونے کی وجہ سے بندوقوں سے لیس افراد رات کے وقت چوہوں کو مارنے کے لیے شہر کی گلیوں میں گشت کرتے ہیں۔ چوہا نظر آنے پر چھرے والی بندوق سے فائر کرکے اسے ہلاک کردیا جاتا ہے۔

XS
SM
MD
LG