رسائی کے لنکس

ذہنی مسائل سے متاثرہ افراد کی تعداد میں پریشان کن حد تک اضافہ


ذہنی مسائل سے متاثرہ افراد کی تعداد میں پریشان کن حد تک اضافہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:43 0:00

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ملک کے شہری علاقوں میں ذہنی مسائل سے متاثرہ افراد کی تعداد پریشان کن حد تک بڑھ چکی ہے۔ سب سے گنجان آباد شہر کراچی میں تقریبا 36 فیصد افراد ذہنی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ دہشت گردی سے بری طرح متاثر ہونے والے افراد کی لاہور میں تعداد سب سے زیادہ یعنی 53 فیصد ہے۔

XS
SM
MD
LG