رسائی کے لنکس

میکسیکو میں شدید سمندری طوفان

میکسیکو کے مشرقی اور مغربی ساحلوں پر بیک وقت آنے والے طوفانوں سے مرنے والوں کی تعداد47 ہوگئی۔ سمندری طوفان کی وجہ سے اکاپلکو کے ساحلی سیاحتی مقام پر تقریبا چالیس ہزار سیاح پھنس کر رہ گئے۔ مٹی کے تودوں اور سڑکوں پر سیلابی صورتحال کی وجہ سے شہر کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG