رسائی کے لنکس

logo-print

قہقہوں کا میلہ

میکسیکو میں لاطینی امریکی کے مسخروں کا 18 سالانہ اجتماع ہوا جسے ’’قہقہوں کا میلہ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اس فیسٹیول میں ہنسنا اور ہنسانا ہی سب سے بڑی کشش ہوتا ہے اور اس میں شریک سینکڑوں مسخرے اپنے اپنے انداز میں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کے لیے دلچسپ بہروپ دھارتے اور مزاحیہ حرکتیں کرتے ہیں۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG