رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

'بینظیر قتل کیس میں 10 سال بعد بھی انصاف نہیں ہوا'


بینظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلے سے صدر پرویز مشرف کی شہرت کو جھٹکا لگا ہے۔ جبکہ 10 سال بعد بھی انصاف نہیں ہو سکا۔ یہ کہنا ہے مائیکل کوگل مین کا جو واشنگٹن کے تحقیقی ادارے ولسن سینٹر سے منسلک جنوبی ایشیا امور کے ماہر ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG