رسائی کے لنکس

’پاکستان کو افغانستان میں امریکہ کی مدد پر مزید آمادہ کرنے کے لیے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا‘


امریکہ کے پاکستان میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا پاک امریکہ تعلقات پر کیسا اثر ہو سکتا ہے؟ اس بارے میں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے ولسن سنٹر سے منسلک جنوبی ایشائی امور کے ماہر مائیکل کوگل مین سے بات چیت۔

XS
SM
MD
LG