رسائی کے لنکس

logo-print

مائیکرو سافٹ کا 2 اسکرینوں والا فون


مائیکرو سافٹ کا 2 اسکرینوں والا فون
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:52 0:00

اسمارٹ موبائل ڈیوائسز تیار کرنے والی کمپنیاں لگاتار اپنی مصنوعات میں جدت لا رہی ہیں۔ دوسروں کو پیچھے چھوڑنے کی اس دوڑ کا ہی نتیجہ ہے کہ اب مارکیٹ میں فولڈنگ اور دو اسکرینز والے موبائل فون دستیاب ہیں۔ مائیکرو سافٹ نے بھی اسی ریس میں رہنے کے لیے ایسی ہی نئی ڈیوائسز متعارف کرائی ہیں۔

XS
SM
MD
LG