رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

امریکہ میں دو ماہ بعد ہونے والے کانگرس کے اہم انتخابات


امریکہ میں دو ماہ بعد ہونے والے کانگرس کے اہم انتخابات
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:51 0:00

امریکہ میں اب سے دو ماہ بعد کانگرس کے انتخابات ہونے والے ہیں جن میں امریکی ووٹرز صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر اپنا فیصلہ دیں گے جو اکثر متنازعہ رہی ہیں۔ ریپبلکنز کو خطرہ ہے کہ اگر ڈیموکریٹک پارٹی دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کر لیتی ہے تو اس کا اثر صدر کے ایجنڈے اور ان کی باقی مدت پر بھی پڑ سکے گا۔

XS
SM
MD
LG