رسائی کے لنکس

بحیرہ روم میں 40 تارکینِ وطن ڈوب گئے

امدادی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ نے کہا ہے کہ اتوار کو بحیرہ روم میں چالیس کے قریب تارکینِ وطن کے ڈوب گئے تھے جن کے ہلاک ہونے کا امکان ہے۔ یہ تارکینِ وطن ربڑ کی ایک کشتی پر سوار ہو کر اٹلی کے ساحل کی طرف بڑھ رہے تھے جب وہ پھٹ گئی یا اس میں سے ہوا نکل گئی۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG