اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین اینٹونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ تارکین وطن کا بحران اس وطن یورپی یونین میں شامل ممالک کے لیے ’’فیصلہ کن‘‘ مرحلہ ہے۔ اُنھوں نے ایک بیان میں متبنہ کیا کہ منقسم یورپی یونین سے اسمگلروں اور غیر قانونی طور پر لوگوں کو منتقل کرنے والوں کو فائد ہو گا۔