رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

نامزد امریکی وزیرِ خارجہ پومپیو کے تقرر کی سماعت


نامزد امریکی وزیرِ خارجہ پومپیو کے تقرر کی سماعت
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:36 0:00

امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کی تقرری کے سلسلے میں گزشتہ روز امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور میں سماعت منعقد کی گئی۔ صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے ریکس ٹلرسن کو گزشتہ ماہ اس عہدے سے برطرف کر کے اس کے لئے سی آئی اے کے ڈائیریکٹر مائیک پومپیو کو نامزد کیا تھا۔ مزید جانتے ہیں امان اظہر سے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG