رسائی کے لنکس

بہادر خاتون نے گاڑی چوری ہونے سے بچا لی


بہادر خاتون نے گاڑی چوری ہونے سے بچا لی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

امریکہ میں ایک خاتون نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گاڑی اس وقت چوری ہونے سے بچا لی جب ایک چور پیٹرول پمپ پر یکدم اس کی گاڑی میں بیٹھ گیا اور اسے بھگانے کی کوشش کی۔

XS
SM
MD
LG