رسائی کے لنکس

کیا سیاست میں آئے بغیر امریکہ میں مسلمان اپنے حالات بدل سکتے ہیں؟


کیا سیاست میں آئے بغیر امریکہ میں مسلمان اپنے حالات بدل سکتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:43 0:00

اس مرتبہ وسط مدتی امریکی انتخابات میں ملک بھر سے 100 مسلمان امیدوار مختلف سطح پر سامنے آئے جن میں سے 50 نے پرائمری انتخابات جیتنے کے بعد جنرل الیکشنز میں حصہ لیا۔ جیتنے والوں نے تو نئی تاریخ لکھ دی لیکن جو نہیں جیتے وہ بھی ناکام نہیں۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG