رسائی کے لنکس

logo-print

کانٹریل نے ’مس امریکہ‘ کا مقابلہ جیت لیا

21 سالہ کانٹریل کو امریکہ کے شہر نیو جرسی میں ہونے والی ایک پر وقار تقریب میں مس امریکہ کا تاج پہنایا گیا۔ انھیں مقابلے میں پچاس ریاستوں سے شرکت کرنے والی حسیناؤں میں سے منتخب کیا گیا۔ 1958ء کے بعد سے وہ ریاست جارجیا کی پہلی خاتون ہیں جنھوں نے یہ اعزاز حاصل کیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG